
JUI Media Pakistan
June 19, 2025 at 02:58 PM
جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام شعائرِ اسلام کانفرنس بٹگرام میں 29 جون 2025 بروز اتوار کو منعقد ہوگی، ان شاءاللہ
جس کا مقصد شعائر اسلام کی اہمیت، صوبائی بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔
#adminkiramatullah
#juimediapakistan
https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c

❤️
👍
17