
JUI Media Pakistan
June 20, 2025 at 07:14 AM
*افسوس ناک خبر 😭*
جے یو آئ کے سابقہ امیدوار قومی اسمبلی مقرر شغلہ بیان حضرت مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہوا ۔۔۔
*اسکی نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے مدنی ہاؤس شفیع مارٹ گلبہار ٹ نمبر 2 پشاور ادا کی جاۓ گئ* 😭
*انا للہ وانا الیہ راجعون 😭*
😢
😭
🤲
❤️
😂
🤍
43