JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
June 21, 2025 at 01:04 PM
57 اسلامی ممالک، تیل بھی ہے، فوج بھی ہے، اسلحہ بھی ہے لیکن افسوس! آج جب غزہ مکمل طور پر ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے، جب بچوں کے حلق خشک ہو چکے ہیں، جب عورتیں بھوک سے بے ہوش ہو رہی ہیں، جب معصوم انسان قحط سے دم توڑ رہے ہیں، تب 57 اسلامی ممالک میں سے ایک بھی ایسا نہیں جس میں اتنی جرات ہو کہ وہ مظلوم فلسطینیوں کو کھانے اور پانی کے چند کنٹینر ہی پہنچا دے۔ *JUI MEDIA PAKISTAN* *POST BY "QASIM ALI"* P-A-L-E-S-T-I-N-E UPDATES 🇵🇸 AND LATEST UPDATES 🇵🇰https://chat.whatsapp.com/K81CWGWuPik3Q7pRGbCPte
Image from JUI Media Pakistan: 57 اسلامی ممالک، تیل بھی ہے، فوج بھی ہے، اسلحہ بھی ہے لیکن افسوس! آج ج...
😢 🇵🇸 4

Comments