🌏VOICE OF TRUTH📡
June 19, 2025 at 06:11 AM
*کوہاٹ: گمبٹ کے علاقے غونڈہ چیچنہ میں جنازے کے دوران فائرنگ* ۔
کوہاٹ: فائرنگ سے 18 افراد زخمی جبکہ ایک موقع پر جاں بحق۔ ریسکیو1122
کوہاٹ: زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جارہا ہے۔ ریسکیو1122
کوہاٹ: پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی ہیں۔ پولیس
کوہاٹ: فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس
😢
1