🌏VOICE OF TRUTH📡
June 19, 2025 at 08:52 AM
وضاحتی بیان
بی وائی سی کی طرف سے بے بنیاد اور من گھڑہٹ بیان کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ سردار نور احمد بنگلزئی
سردار نور احمد بنگلزئی نے اپنے بیان میں کہا BYC نے مجھ پر الزام لگایا ہے کہ کسی ادارے کی جانب سے زبردستی لوگوں کو میرے سامنے پیش ہونے کا کہا جاتا ہے اور میں زبردستی ان کےویڈیوز بناتا ہوں ۔
میں BYC کے اس الزام کی سختی سے تردید اور مذامت کرتا ہوں اورواضح کرنا چاہتا ہوں میں ایک پارلیمانی سیاستدان ہوں اور میرے پاس لوگ اپنے مسائل کے لئے آتے ہیں اور میں حسب توفیق ان مسائل حل کی کوشش کرتا ہوں ۔
BYC اپنے الزامات کی ثبوت فراہم کرے یا کوئی ایسی ویڈیو اگر انکے پاس ہے تو عوام کے سامنے پیش کرے ۔ اگر انکے پاس کچھ نہیں ہے تو بلوچ عوام کو مزید گمرائی کی طرف دھیکیلنا بند کرے ۔
میں ایک ذمیدار پارلیمانی سیاستدان ہوں اور اپنے حلقے اور عوام کی خدمت کو اپنا فریضہ سمجھتا ہوں ۔
❤️
👍
😂
❌
🍌
🖐
🥾
11