🌏VOICE OF TRUTH📡
June 20, 2025 at 09:24 AM
پنجاب مظفر گڑھ
پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی نے 27 افراد کو زہر پلا دیا
مظفر گڑھ کے علاقے بستی لاشاری میں لڑکی کی مرضی کے خلاف شادی ہونے پر لڑکی نے گھر کے 27 افراد کو زہر دے دیا زہر دینے کے نتیجے میں 13 موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 14 افراد ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں
خدارا اپنی بچیوں کی صحیح تربیت ' آنکھیں کھول کر نگرانی کریں کیونکہ نو عمر لڑکیاں کچے ذہن کی ہوتی ہیں لڑکوں کی چکنی چپڑی اور جھوٹے خواب دکھانے پر موبائل کی سہولت کی وجہ سے جلد قابو میں آجاتی ہیں ۔ اپنی عزتوں کی نگرانی کریں تاکہ کسی اور کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو پورا گھرانا نہ اجڑے۔۔۔۔
*ملکی اور غیر ملکی تازہ ترین خبروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
😢
❤️
🍆
😂
🤲
6