🌏VOICE OF TRUTH📡
June 20, 2025 at 11:50 AM
مستونگ / قومی شاہراہ بلاک / اپڈیٹ
مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ مسلسل آٹھ گھنٹوں سے بلاک،
مستونگ: قومی شاہراہ کو لاپتہ شخص کے لواحقین نے دھرنا دے کر ٹریفک کے لیے بلاک کردیا ہے،
مستونگ: لواحقین کا قومی شاہراہ پر غلام پڑینز کے مقام پر دھرنا جاری،
مستونگ: قومی شاہراہ بلاک ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی،
مستونگ: شدید گرمی کے باعث مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا،
مستونگ: ہمارے بیٹے کو رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا، لواحقین
مستونگ: ہمارے بیٹے کو بازیاب کرایا جائے اور واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، لواحقین
مستونگ: ہمارے بیٹے کو بازیاب نہیں کیا جاتا قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بحال نہیں کیا جائے گا، لواحقین
سمیع خان: مستونگ

❤️
🖐
🖐️
5