🌏VOICE OF TRUTH📡
June 20, 2025 at 12:18 PM
کوئٹہ، بلوچستان گرینڈ الائنس نے احتجاجاً سرکاری دفاتر اور سکولوں کو تالہ لگا دیا کوئٹہ: احتجاج تنخواہوں کی شرح میں کم اضافے کے خلاف ہے کوئٹہ: بلوچستان گرینڈ الائنس نے حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے کوئٹہ: اگر مطالبات تسلیم نہ ہوئے احتجاجی تحریک شروع کیا جائے گا کوئٹہ: سرکاری دفاتر کی تالا بندی سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے، کوئٹہ: سرکاری ملازمین نے سکولوں کو بھی تالا لگا دیا، کوئٹہ: سکولوں کی تالا بندی سے بچوں کا وقت ضائع ہونے لگا، کوئٹہ: آج اور کل بلوچستان کے تمام سرکاری دفاتر میں تالا بندی ہوگی، چیئرمین گرینڈ الائنس کوئٹہ: اتوار کے روز بلوچستان بھر کے سرکاری ملازمین کوئٹہ پہنچیں گے، عبدالقدوس کاکڑ کوئٹہ: 24 جون کو بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا ہوگا، عبدالقدوس کاکڑ کوئٹہ: دھرنا مطالبات کے تسلیم ہونے تک جاری رہے گا، عبدالقدوس کاکڑ کوئٹہ: بجٹ سے پیش ہونے سے پہلے صوبائی وزرا نے مطالبات تسلیم ہونے کی یقین دہانی کرائی، عبدالقدوس کاکڑ کوئٹہ: مگر بجٹ ہمارے سارے مطالبات کو نظر انداز کیا گیا، عبدالقدوس کاکڑ
👍 😂 ❤️ 🖐️ 7

Comments