🌏VOICE OF TRUTH📡
June 20, 2025 at 05:57 PM
پشین میں فائرنگ پشین ، تورہ شاہ روڈ پر مسلح افراد کی گاڑی فائرنگ ، ڈاکٹر صدیق اللہ جاں بحق ، لیویز پشین ، فائرنگ سے ڈاکٹر صدیق اللہ کا بیٹا اور ساتھی بھی زخمی ، لیویز پشین ، لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ، لیویز
😢 1

Comments