🌏VOICE OF TRUTH📡
June 21, 2025 at 08:25 AM
پشین / دھرنا پشین ، ڈاکٹر صدیق اللہ کی قتل کے خلاف سیاسی پارٹیوں اور عوام کا احتجاج پشین ، مظاہرین کا ڈی سی کمپلیکس کے سامنے لاش رکھ کر احتجاجی دھرنا جاری، پشین ، ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج جاری رئیگا، مظاہرین پشین ، ڈاکٹر صدیق اللہ کو گزشتہ شب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا،
Image from 🌏VOICE OF TRUTH📡: پشین / دھرنا  پشین ، ڈاکٹر صدیق اللہ کی قتل کے خلاف سیاسی پارٹیوں اور ...
😢 😂 👍 🙏 9

Comments