🌏VOICE OF TRUTH📡
June 21, 2025 at 10:34 AM
*سبی میں قیامت خیز گرمی، 516 افراد متاثر ہوگئے*
*سبی شہر اور گردونواح میں قیامت خیز گرمی کے باعث دوپہر سے بازار اور گلیاں سنسان ہو جاتے ہیں*
*سبی درجہ حرارت 50 سے کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے،شدید گرمی اور حبس کے باعث شہری دوپہر سے اپنے گھروں تک محصور ہو جاتے ہیں*
*سبی شدید گرمی اور حبس کے باعث ایک شخص جانبحق، 516 سے زاہد افراد متاثر ہوگئے،میڈیا رپورٹ*
*سبی رواں ماہ میں گرمی لگنے سے 516 سے زاہد افراد بیمار ہو کر سول اسپتال پہنچ گئے ہیں،*
*سبی رواں ماہ میں 107خواتین۔ 46بچے اور 363 مرد گرمی کے شکار ہو گئے ہیں،*
*سبی شہری دوپہر 11:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک باہر نہ نکلیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں*
😢
😮
2