🌏VOICE OF TRUTH📡
June 21, 2025 at 11:25 AM
جھل مگسی
جھل مگسی کے ہیڈ کوارٹر شہر گنداواہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،، ایس پی پولیس
جھل مگسی
دھماکہ سڑک کنارے روڈ پر نصب کیا گیا تھا
دھماکہ روڈ پر ترقیاتی کام کے قریب ہوا ،، ایس پی جھل مگسی
جھل مگسی
دھماکے کے بعد مقامی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے ایس پی جھل مگسی
جھل مگسی
دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ایس پی جھل مگسی
دھماکے کے بعد تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں موقع پر پہنچ کر علاقے کو کلئیر کر رہے ہیں
ایس پی جھل مگسی
😢
1