
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 20, 2025 at 05:37 PM
🛑 *پاکستان ایران کی مکمل حمایت کرتا ہے*
🇵🇰🇮🇷🇵🇸
*🔴ایر_ان پر اسر_ائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں: سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب*
*🔵’ہم اسرا_ئیلی فوجی حملوں کی واضح مذمت کرتے ہیں جو پورے خطے اور اس سے بھی آگے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں اور ان کے سنگین مضمرات ہوں گے ۔‘ عاصم افتخار*
https://whatsapp.com/channel/0029VarDbOR6hENqLmEcc028
❤️
👍
🇵🇰
😂
❤
🙏
🇮🇷
✋
✌
🙈
125