
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 20, 2025 at 06:37 PM
اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی صرف ایک علاقائی معاملہ نہیں، بلکہ ایک عالمی بحران بننے کے قریب ہے۔ اگر اب بھی ہم نے امن کو ترجیح نہ دی، تو انسانیت ناقابلِ تلافی نقصان کا سامنا کرے گی، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتیرش
👍
🖐
😂
❤️
😡
🐗
🇮🇷
🐶
👠
👣
78