𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 20, 2025 at 08:09 PM
*🛑 ایران پر فخر ہے ہم پاسداران اسلامی انقلاب رهبر معظم سید علی خامنہ ای کی دلیری ، جرات اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں ، فلسطینی رهنما*🇮🇷🇵🇸 *🛑 دنیا کی پکار 🌏 کوئی غیرت مند بہادر، اسلامی ملک آیا🇮🇷* 🛑 *غ_زہ کے مظلوم یتیم بچوں کی خوشیاں شروع* *🛑 فلس_طین غ_زہ کے مظلومین رهبر معظم کی تصاویر لہرا کر سڑکوں پر نکل آئے گلی گلی شہر شہر جشن کا سماں غزہ کے بچوں کی خوشی کا اظہار 🇮🇷🇵🇸* *🛑غ_زہ میں قائم مساجد میں رهبر سید علی خامنہ ای کی صحت و سلامتی کے لئے بھرپور دعاؤں کا اهتمام کیا گیا ہے ۔۔۔* https://whatsapp.com/channel/0029VarDbOR6hENqLmEcc028
❤️ 🤲 👍 🫡 🇮🇷 112

Comments