
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 21, 2025 at 12:26 AM
🛑 ایران نے اسرائیل کو بے پناہ برباد کر دیا ہے
اور امریکی اسلحہ گولہ بارود اور اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ ناکام ہوگئی ہے
اسرائیل کا آئرن ڈوم،
ایرو 2،
ایرو 3
اور ڈیوڈ سیلنگ
دفاعی نظام ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکام ثابت ہوا ہے
اسرائیل اپنے تمام اہداف کو حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے
اسرائیل اور امریکہ ناکام ہوگیا ہے اور یورپ کی ٹیکنالوجی ایک بار پھر ایران کے ہاتھوں ناکام ہوگئی ہے
اور امریکی ،اسرائیل کی ناکامی انڈیا کی ناکامی سے بڑھ چکی ہے
اور اب اسرائیل کا مشرق وسطی میں کوئی مستقبل نہی ہے
ان شاءاللہ
ایران زندہ باد 🇮🇷

❤️
👍
🤲
❤
🇮🇷
🕋
✌
🌹
🙌
🫡
266