𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 21, 2025 at 10:59 AM
🛑ایران کے شہر قم کے پوش علاقے "سالاریہ ڈسٹرکٹ" کی "بہشت اسٹریٹ" میں اسرائیلی ڈرون حملے کے ذریعے اہم ٹارگٹ کلنگ کی گئی۔ 🛑 ابتدائی معلومات کے مطابق اسرائیل کی فضائیہ اور موساد نے ایرانی شہر قم میں ایک اہم شخصیت کو ٹارگٹ کرنے کیلئےمشترکہ کارروائی کی۔ اس کارروائی کے دوران سالاریہ کے پوش علاقے میں ایک رہائشی عمارت کی بالائی منزل کو کروز میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جو غالباً"ڈیلیلا-2" (Delilah-2) میزائل تھا۔ایرانی ذرائع کے مطابق اس حملے میں دو افراد شہید اور چار زخمی ہوگئے۔
😢 😭 👍 🤲 ❤️ 🇮🇷 🙏 49

Comments