
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 21, 2025 at 11:03 AM
🛑ایران : سیٹلائٹ تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ ایران کے شہر زنجان میں واقع جوہری کیمیکل تنصیب، جسے 'پارسیان ریسورسز ریسرچ انسٹیٹیوٹ' کے نام سے جانا جاتا ہے، اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد شدید طور پر تباہ ہو چکی ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) نے تصدیق کی ہے کہ ابتدائی جائزے میں خنداب (سابقہ اراک) ہیوی واٹر پروڈکشن پلانٹ کو نقصان واضح نہیں تھا، لیکن بعد کی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ اس تنصیب کی کئی اہم عمارتیں، جن میں ڈسٹلیشن یونٹ بھی شامل ہے، جو متاثر ہوئی ہیں۔
😢
🤲
😡
🤜
35