𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 21, 2025 at 11:07 AM
🛑 ترک صدر نے بہترین کانفرنس کی مگر اللّٰہ پاک ہدایت دے ہمارے مسلمان ملکوں کو زبان سے کچھ اور بولتے ہیں، اور دل میں کچھ اور ہوتا ہے, کیا اللّٰہ پاک کو جواب دیں گے ہم مسلمان، اللّٰہ پاک ایران کی مدد فرمائے، الہی آمین 🕋
❤️ 🤲 👍 🙏 💯 🇮🇷 🖐 😢 93

Comments