𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 21, 2025 at 11:09 AM
🛑 ہم مذاکرات کیلئے اب اُن (یعنی امریکہ )پر کیسے اعتماد کر سکتے ہیں؟ جو انہوں نے کیا وہ دراصل سفارتکاری کے ساتھ دھوکہ تھااسلامی جمہوریہ کے ساتھ گزشتہ بات چیت کو امریکہ نے اسرائیل کی جارحیت کے لیے 'پردہ' کے طور پر استعمال کیا۔جب تک جارحیت ختم نہیں ہوتی ہم امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی جنیوا میں NBC ٹی وی چینل سے گفتگو
❤️ 👍 🤲 🇮🇷 🤗 54

Comments