𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 21, 2025 at 11:36 AM
*امریکا نے ایران کے 20 اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں* امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے پاسداران انقلاب سمیت ایران کے 20 اداروں پر انسداد دہشتگردی سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس کے علاوہ امریکا نے 5 افراد اور 3 بحری جہازوں پر بھی پابندیاں لگائی ہیں، ان پابندیوں کے شکار افراد میں پاس داران انقلاب کے لوگ بھی شامل ہیں
Image from 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰: *امریکا نے ایران کے 20 اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں* امریکا نے ای...
🖐 😂 🖕 👍 👎 👣 🔥 😡 🙌 🤨 50

Comments