𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 21, 2025 at 11:39 AM
*ایرانی میزائیلوں سے زیادہ اسرائیلی بدحواسی میں زخمی ہورہے ہیں* ایران کے خوف سے سائرن بجتے ہی پناہ گاہوں کی طرف دوڑتے ہوئے گرکر اور ایک دوسرے سے ٹکراکر زخمی ہونے والوں اسرائیلیوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ سیڑھیوں سے گرنے اور پھسلنے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہیں۔ اب کچھ پناہ گاہوں میں ضعیف و معذور افراد، پرامید خواتین اور بچوں کیلئے مستقل رہائش کا انتظام کیا جارہا ہے تاکہ یہ لوگ مستقل بنیادوں پر وہاں رہیں۔پناہ گاہوں میں صفائی کا بحران بھی ہے کہ بیت الخلا کثرت استعمال کی وجہ سے ابل رہے ہیں اور زیرزمین ہونے کی وجہ سے تعفن ناقابل برداشت ہوگیا ہے ، فوجی حکام مسلسل ہدایات دے ریے ہیں کہ پناہ گاہوں کی طرف سکون اور اطمینان سے جائیں لیکن جب جان پر بنی ہو تب کیسا توازن و احتیاط؟؟؟ حوالہ: یروشلم پوسٹ
Image from 𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰: *ایرانی میزائیلوں سے زیادہ اسرائیلی بدحواسی میں زخمی ہورہے ہیں*  ایران...
😂 👍 ❤️ 🖐 👣 😮 🤓 🤲 🫏 66

Comments