𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 21, 2025 at 01:18 PM
🛑🇮🇱/ 🇮🇷 - اسرائیلی فضائی حملوں میں اب تک شہید ہونے والے ایرانی آرمی ایئر ڈیفنس کے 15 اہلکاروں میں دو بریگیڈیئر جنرل، پانچ کرنل، تین فرسٹ لیفٹیننٹ، ایک تھرڈ لیفٹیننٹ اور چار سپاہی شامل ہیں۔
😢 😭 🤲 ❤️ 🖐 😞 🙏 🇮🇷 👍 💔 100

Comments