
𝙉𝙀𝙒𝙎 𝘼𝙇𝙀𝙍𝙏𝙎🇵🇰
June 21, 2025 at 01:26 PM
–🚨🇮🇱/🇮🇷اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایرانی کے اسلامی انقلاب کے بانی، روح اللہ موسوی خمینی کے مزار کے قریب حملہ کیا ہے۔
اس میں آیت اللہ روح اللہ خمینی، ان کی اہلیہ، بیٹے اور دیگر قابل ذکر سیاسی شخصیات کے مقبرے ہیں۔

😢
😡
😭
🤲
💔
❤️
💩
🖐
😂
😅
98