TEAM KAPTAN OFFICIAL
TEAM KAPTAN OFFICIAL
June 21, 2025 at 02:01 AM
روس کا یوکرائن پر حملہ افسوسناک ہے ۔ آرمی چیف جنرل باجوہ یہ تھا وہ جملہ جو بولنے سے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے انکار کیا امریکہ اور یورپ کا مطالبہ تھا کہ یوکرائن پر روسی حملے کی مذمت کی جائے مگر عمران خان نے انکار کر دیا تھا پلاننگ تو شروع سے تھی لیکن اسی دن سے ہی خان کو اقتدار سے فوراً الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا پھر آرمی چیف نے روسی حملے کی مذمت کر کے خود کو عمران حکومت سے الگ کر لیا اور امریکہ اور یورپ کو یقین دلایا ہے کہ وہ ان کی غلامی میں ہی رہنا چاہتے ہیں ! آج غلام مُلک کا آزاد لیڈر بےگناہ جیل ہے اور سامراج کے غلام امریکہ کے قدموں میں ہیں!
Image from TEAM KAPTAN OFFICIAL: روس کا یوکرائن پر حملہ افسوسناک ہے ۔ آرمی چیف جنرل باجوہ   یہ تھا وہ ج...
🖐 😢 2

Comments