WE News
WE News
June 20, 2025 at 09:01 AM
کوئی وقت تھا، جب امریکا بہادر دنیا میں فیصلے کیا کرتا تھا، لڑایا کرتا تھا، پھر ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے صلح کروایا کرتا تھا بالکل اسی بندر کی طرح، جس نے دو بلیوں کو کیک پر لڑتے دیکھا تھا۔ وی نیوز کے لیے عبیداللہ عابد کی خصوصی تحریر مزید جانیں: https://wenews.pk/news/322314/
Image from WE News: کوئی وقت تھا، جب امریکا بہادر دنیا میں فیصلے کیا کرتا تھا، لڑایا کرتا ...

Comments