Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
June 14, 2025 at 10:36 PM
میں چاہتی ہوں میں لوگوں کو *رب سے جوڑنے والی* بن جاؤں! میری زندگی کا محور میرے رب کی ذات بن جائے میرے صبح و شام رب کی آیتوں میں کھو جائیں.... جب کوئی مجھ سے کہے کہ *تم نے کیا پا لیا؟* میں اسے یہ کہ سکوں کہ میں نے اپنے *رب کو پا لیا*.. وہ ذات جس کو پانے کے بعد کوئی طلب باقی نہیں رہتی سوائے اس کے کہ میرا رب راضی رہ جائے! *میرا رب مجھے دیکھ کر مسکرائے*♥️ *وہ جو الصمد* ہے مجھے بھی ان میں، شامل کر دے جن کو وہ اپنا دیدار کروائے گا!🫂 ♥️🤍🖤💚 > 𝐑𝐒
❤️ 🤲 👍 💯 🖤 😢 😭 🙏 124

Comments