
Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
June 14, 2025 at 10:45 PM
*یہ دل کبھی تو عبادت کی طرف خوب مائل ہوتے ہیں اور کبھی ان کا میلان کم پڑ جاتا ہے،*
تو جب یہ *آمادہ* ہوں تو اس کا فائدہ اٹھاؤ اور نوافل کا بھی *اہتمام* کرو،
اور جب یہ کچھ سست پڑیں تو کم از کم فرائض پر جمے رہو! 🫀🖇️
🦋 *نماز فجر ریمائنڈر* 🦋
❤️
👍
❤
😢
♥
♥️
✔
💯
🕋
🖤
123