
Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
June 14, 2025 at 11:05 PM
اس چاند کی مدھم روشنی میں کھلے اسمان کے نیچے نماز فجر ادا کرنے کا اپنا مزہ ہے بہت سکون ہے۔۔خاموش فضا ہلکی ہلکی ٹھنڈک جس میں اپ اپنے رب کی قدرت کو محسوس کرتے ہوئے اپنے رب کے قریب ہوتے جاتے ہیں ہائے۔😘
سبحان اللہ ♥️
> 𝐑𝐒

❤️
❤
👍
♥
💫
💯
😢
🫀
💗
🔥
226