
Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
June 20, 2025 at 01:38 PM
*مجھے چھوڑ دو، کہ میں اپنے خالق کی جانب رواں ہو جاؤں،*.
*اس زندگی نے — جو گناہوں* *کے بوجھ سے لبریز ہے —*
*مجھے تھکا ڈالا ہے۔*
*مجھے تنہا رہنے دو،*
*تاکہ میں اپنے پروردگار سے سرگوشی کر سکوں،*
*اور توبہ کرتی ہوئی دل لیے، سعادت کی زندگی بسر کر سکوں۔🖤*
💚🖤♥️🤍
> 𝐑𝐒
❤️
👍
😢
🤲
❤
♥
💚
🫀
🥹
🥺
286