
GB NEWS 🌐
June 19, 2025 at 06:29 AM
گلگت سے پنڈی جانے والی کوسٹر گاڑی کومیلا بائپاس پہ دریا برد ہوگئی ہے جس میں چیری لوڈ تھی اللّٰہ کے فضل سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
😢
👍
😭
6