
GB NEWS 🌐
June 19, 2025 at 06:33 AM
گلگت: نادرا آفس کی سکوار منتقلی کی خبر پرعوامی ردعمل اور مطالبات
نادرا آفس گلگت کی سکوار منتقلی عوام کے ساتھ ناانصافی ہے!
نادرا آفس گلگت کو شہر سے باہر "سکوار" منتقلی کا فیصلہ گلگت شہر کے 90 فیصد عوام کے لیے باعثِ پریشانی ہے، شہر کی آبادی بسین، کنوداس، برمس، نائکوئی، بارگو ، بازار ایریا اور جٹیال کے علاقوں میں آباد ہے۔
📍 سکوار تک کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں چلتی ہےاسلیےضعیف، معذور، خواتین اور بچوں کے لیے یہ فاصلہ طے کرنا مشکل بلکہ ناممکن ہوگا۔
💸 مہنگائی کے اس دور میں ٹیکسی کا کرایہ برداشت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
ہم نادرا کے حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✅ نادرا آفس کو پرانی جگہ یا قریبی مقام پر ہی برقرار رکھا جائے جو کہ گلگت سنٹر ہے اور ہر جگہ کیلئے ٹرانسپورٹ ملتی ہے
✅ اگر موجودہ بلڈنگ میں مسئلہ ہے تو ریڈیو پاکستان اور ایف سی این اے مارکیٹ کے بیج نئی مارکیٹ کے لیے بلڈنگ بنی ہے اُدھر متبادل جگہ تلاش کی جائے۔
✅ فیصلے سے پہلے عوامی مشاورت ضرور کی جائے۔
🔊 اہلِ گلگت سے اپیل ہے کہ اس مسئلے پر آواز بلند کریں!
📢 اس پوسٹ کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس اور پیجز سے شیئر کریں، کمنٹس کریں، اور حکام تک اپنی بات پ

👍
16