GB NEWS 🌐
June 19, 2025 at 08:45 AM
اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پرائیویٹ سکولز کو ایوارڈ بھی دینگے اور فنڈ بھی دیا جائے گا۔
ڈائریکٹر جنرل سکولز ایجوکیشن گلگت بلتستان فیض اللہ خان لون کا ایجوکیشنل کانفرنس سے خطاب ۔۔
👍
😂
2