
GB NEWS 🌐
June 20, 2025 at 06:43 AM
🔴ایران کے میزائل حملے میں وائزمین ادارے کو 572 ملین ڈالر کا نقصان
🔸اسرائی لی ویب سائٹ "کالکالیست" کے مطابق، حالیہ ایرانی میزائل حملہ جو "وعده صادق ۳" آپریشن کے تحت انجام پایا اور جس کی ذمہ داری تہران نے قبول کی، کے نتیجے میں جنوب تل ابیب میں واقع وائزمین سائنسی ادارے کو تقریباً 572 ملین ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔
🔸وائزمین انسٹیٹیوٹ، صیہونی رژیم کے اہم ترین سائنسی و تحقیقی مراکز میں سے ایک ہے، جو اس حملے میں شدید متاثر ہوا ہے
👍
❤️
💚
😮
10