
GB NEWS 🌐
June 20, 2025 at 09:02 AM
گلگت پاکستان مسلم لیگ نون سیکرٹریٹ کشروٹ سے بازار کے درمیان نعیم الدین نام سے ضروری ڈاکومنٹس کاغذات گم گئی ہے۔۔بندہ بہت پریشان ہے کسی بھائی کو ملا ہے تو بھائی تک پہنچائے بھائی کی پریشانی دور ہوگا اللہ تعالی آپ سب کو اجر دے گا ۔۔ اگر کسی دوست/بھائی کو ملی تو اس نمبر پر ۔ربطہ کرے شکریہ
03554131340
03555553290
👍
😂
😢
3