
GB NEWS 🌐
June 21, 2025 at 08:01 AM
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ استور محمد اویس عباسی نے ضلع استور میں وال چاکنگ، ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمود ونمائش ، بارود کی خرید وفروخت و نقل وحرکت سمیت امن وامان میں خلل کا باعث بننے والی سرگرمیوں پر دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت 60 دنوں تک پابندی عائد کی گئی ہے۔

❤️
2