Bilawal Bhutto Zardari

Bilawal Bhutto Zardari

49.2K subscribers

Verified Channel
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
June 21, 2025 at 12:09 PM
پاکستان نے نہ صرف میدانِ جنگ میں بھارت کو شکست دی، بلکہ سفارتی محاذ اور عالمی بیانیے کی جنگ میں بھی فتح حاصل کی۔ “بھارت ہم سے 7 گنا بڑا ضرور ہے، لیکن ہماری فوج، ایئر فورس اور سفارتی محاذ پر انتھک محنت کرنے والے سفیروں نے دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان سچ کے ساتھ کھڑا ہے — اور سچ ہمیشہ جیتتا ہے۔ بھارت جنگ جیت نہ سکا، بیانیہ ہار گیا، اور پاکستان دنیا میں سرخرو ہوا۔” یہ ہے نیا پاکستان — امن، سچ اور وقار کے ساتھ! ‏ ‪#proudofbilawal

Comments