ISPR (Fan Channel)
ISPR (Fan Channel)
June 18, 2025 at 06:25 AM
معرکۂ حق: افواج پاکستان کی عظیم فتح پر پرجوش نغمہ جاری آپریشن "بنیان مرصوص" کی تاریخی کامیابی پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا نغمہ ریلیز نغمے میں وطن سے محبت اور مسلح افواج کے اعتماد کی بھرپور ترجمانی نغمے میں پاک فضائیہ کی بروقت اور کامیاب حکمت عملی کو خصوصی خراج تحسین پاک فضائیہ جرات، مہارت اور قربانی کی عظیم علامت ہے جو ہر لمحہ دفاع وطن کے لیے تیار ہے پاک فضائیہ کی قابل ذکر فتح کو سراہنے والا نیا نغمہ، قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کا اظہار بھارت کے خلاف عظیم فتح، شہداء اور غازیوں کو شاندار خراج عقیدت ملکی دفاع کے لیے پاکستانی عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ موجود دشمن یہ یاد رکھے، "ہے خون میں شامل ملک سے وفا"، صرف نعرہ نہیں عزم ہے
❤️ 7

Comments