
ISPR (Fan Channel)
June 20, 2025 at 07:10 AM
جی او سی لاہور کی لاہور سپئیرئر یونیورسٹی کے اساتذہ اور طالبات کے ساتھ خصوصی نشست
یونیورسٹی آمد پر جنرل آفیسر کمانڈنگ کا پر تپاک استقبال کیا گیا
اپنے خطاب میں جی او سی نے عالمی اور علاقائی تناظر میں معرکہ حق کے دور رس اثرات اور پاکستان کو حاصل ہونے والے فوائد پر بات کرتے ہوئے کہا
یہ تاریخی فتح پوری قوم کے ایمان اتحاد اور نظم و ضبط کا ثمر ہے۔
آپریشن بنیان مرصوص نے دنیا کے سامنے افواج پاکستان کی جرات اور پیشہ ورانہ مہارت کو اجاگر کیا۔
حالیہ جنگ میں پاکستان نے سائبر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مؤثر انداز میں استعمال کیا۔
تعلیم اور ہنر سے آراستہ نوجوان ہی ملک کے روشن مستقبل کی دلیل ہیں۔ ہم سب نے مل کر وطن عزیز کو محفوظ اور مضبوط تر بنانا ہے
آخر میں جی او سی نے طالبات کے مختلف سوالات کے مفصل اور مدلل جوابات دیئے.
👍
❤️
3