
ISPR (Fan Channel)
June 20, 2025 at 07:01 PM
آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 20 جون 2025
اطالوی بحریہ کے جہاز آئی ٹی ایس انتونیو مارچیلیاکی پاک بحریہ کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشق
اطالوی بحری جہاز کے ساتھ مشق میں پاک بحریہ کا بحری جہاز اور ائیر کرافٹ شریک تھے
مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کی آپریشنل استعداد اور باہمی تعاون میں اضافہ تھا
مشترکہ مشق دفاعی تعاون اورعلاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لئے دونوں ممالک کے عزم کی مظہر ہے
گزشتہ برس اکتوبر میں اطالوی بحریہ کا کیرئیر اسٹرائیک گروپ بھی پاکستان کے دورے پر آیا تھا
اطالوی بحریہ کے جہازوں کی پاکستان باقاعدگی سے آمد دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے بحری تعاون کی علامت ہے
👍
❤️
4