AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 20, 2025 at 12:04 PM
یہ فہرست ان 35 اسپتالوں کی ہے جنکو اسرائیلی جارحیت اور بہیمیت کے نتیجہ میں برباد کردیا گیا تھا اور یہاں تک کہ اسپتالوں میں گھس کر زخمیوں کو بستروں سے اٹھاکر بھگادیا گیا تھا ۔ آپ سب کو وہ تمام مناظر یاد ہوں گے ۔ اب اسرائیلی وزراء ہائے ہائے کررہے ہیں کہ اسپتال پر حملہ ہوا حالانکہ جس اسپتال پر حملہ کیا گیا ہے اسکے تہہ خانہ میں ملٹری بیس ہونے کی خبر ہے ۔
Image from AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳: یہ فہرست ان 35 اسپتالوں کی ہے جنکو اسرائیلی جارحیت اور بہیمیت کے نتیجہ...

Comments