
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 20, 2025 at 05:26 PM
*القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا*
*حملے میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔*
مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک اور زخمی فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے اسپتالوں میں پہنچایا جا رہا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ یہ حملہ غزہ کی سرحد کے قریب ہوا جہاں القسام بریگیڈ نے گھات لگا کر اسرائیلی فوج کے دستے پر پیشگی حملہ کیا اور انہیں نشانہ بنایا۔
*حالات حاضرہ- آپ کا نقطہ نظر، آپ کی خبریں۔ سچ بولنا ہمارا وعدہ ہے*۔