AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 20, 2025 at 05:40 PM
*عراق میں آٹو رکشہ ڈرائیوروں کی ریلی، ایرانی عوام کی حمایت میں جھنڈے لہرائے گئے* عراق میں آٹو رکشہ ڈرائیوروں نے متحد ہو کر ریلی نکالی اور ایرانی جھنڈے لہرا کر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایرانی عوام کے ساتھ اپنی حمایت کا اظہار کیا۔ اس مظاہرے کے ذریعے انہوں نے فلسطین اور ایران کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا۔ 📲 *ہمارا واٹس ایپ نیوز گروپ جوائن کریں اور ایسی ہی خبریں حاصل کریں:*

Comments