
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 20, 2025 at 07:00 PM
( اپنی بات )
#الجھے بال
مشرق وسطی: یعنی کویت، قطر اور وہ تمام عرب ممالک، جو اس نقشے پر ہیں، کم و بیش ہرجگہ، االجھن کی بڑی وجہ، امریکی ہوائی بساط اور وہاں بڑی تعداد میں فوجی تعیناتی ہے۔
آپ کے ذہن میں یہ خیال تو آۓ گا، کہ عرب ممالک میں امریکی افواج کی موجودگی کا کیا مطلب؟ خیر یہ مستقل ایک موضوع ہے۔
ان سب کے باوجود ۔۔۔ ایران نے گذشتہ دہائیوں میں، بہت مستحکم انداز سے ملکی دفاعی و اقدامی نظام کو بہتر بنانے پر محنت کی، گرچہ یہ مرحلہ آسان نہیں تھا۔ چنانچہ یہ محنت کامیاب ہوئی اور ایک منظم حکمت عملی کے تحت اب ایران اسرائیل پر میزائل داغنے کا اہل ہے اور یہ کہ طاقت کا توازن طاقت ہے۔
حافظ محمد عارف
تعلیمی وسماجی خادم