AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 20, 2025 at 07:00 PM
*یوگا کا شرعی حکم* سوال : مفتی صاحب! حکومت ہند کی جانب سے 21 جون کو "یوگا ڈے" منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں آپ سے چند سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔ 1) یوگا کرنا کیسا ہے؟ 2) یوگا کے درمیان مخصوص لفظ "اوم" کا ادا کرنا کیسا ہے؟ 3) سرکاری اسکولوں میں ڈپارٹمنٹ کی طرف سے اس خاص دن کے منانے کے احکامات ہیں، جس کی تصویر افسران کو بھیجنا ہے، اس عمل کا کرنا کیسا ہے؟ ✍️ مفتی محمد عامر عثمانی ملی جواب پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔ 👇 https://www.usmanidarulifta.in/2018/10/blog-post_257.html

Comments