
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 21, 2025 at 05:31 AM
⭕ *ایران نے اسرائیل کی وزارت داخلہ کو اڑا دیا!*
*آج علی الصبح ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں واقع وزارت داخلہ کی عمارت پر میزائل حملہ کیا۔*
*اطلاعات کے مطابق پوری عمارت آگ کی لپیٹ میں آگئی اور بھاری نقصان ہوا ہے۔*
🪀👇 *https://whatsapp.com/channel/0029VbAiMUIGk1FxfI96KT1h*