
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
June 15, 2025 at 03:19 AM
`بارش دیکھ کر کیا کہا جائے؟`
*اَللّٰھُمَّ صَیِّبًا نَّافِعًا*
*’’اے اللہ! (اس) بارش کو فائدہ مند بنا۔‘‘*
صحیح البخاری، الاستسقائ، باب مایقال إذا مطرت؟ حدیث: 1032
❤️
🤲
👍
❤
♥
🫀
🙏
🥰
🇵🇸
🤍
2.7K