
Syed Hassan Ali
June 19, 2025 at 05:33 PM
غیر قانونی سرگرمی میں ملوث اینٹی اینکرجمنٹ کورنگی کا عملہ معطل
نوٹیفیکیشن کے مطابق اے ایس آئی محمد رشید پی سی حمید عزیز پی سی عمر فاروق پی سی آغا عبدالوہاب کو معطل کیا گیا
معطلی کیے جانے والوں کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا
سب انسپکٹر ذوالفقار دانش شیخ،ڈائریکٹر پی ایس او کو انچارج کورنگی کا عارضی چارج دیا گیا
