
Syed Hassan Ali
June 20, 2025 at 06:59 AM
. انا للہ و انا الیہ راجعون
سینئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان کا انتقال ہوگیا
70 اور 80 کی دہائی میں انہوں نے بہت سے ٹی وی ڈراموں میں یادگار کردار نگاری کا مظاہرہ کیا 90 کی دہائی کے آغاز میں ٹی وی پر نشر ہونے والا ڈرامہ آنچ ان کا کامیاب ترین ڈرامہ تھا
وہ اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھیں۔

😢
👍
3