Syed Hassan Ali
Syed Hassan Ali
June 20, 2025 at 01:38 PM
کراچی سے پکنک کیلئے کینجھر جھیل جانے والی بس لانڈھی رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب نیشنل ہائی وے پر حادثے کا شکار ہوگئی، واٹر ٹینکر بس سے آگے نکلنے کے لیے عقب سے ہارن بجا رہا تھا اور بس کو پش بھی کر رہا تھا، اسی دوران تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ #accident #malir #karachi #picnic #landhi #korangi #nationalhighway
😢 2

Comments